Back to All Events
رآنِ کریم کی درست تلاوت کی اہمیت پر ایک خصوصی نشست
قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کا کلام ہے، اور اسے درست انداز میں پڑھنا ہم سب کے لیے نہایت اہم ہے۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ تجوید سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
کیا صرف قرآن پڑھ لینا کافی ہے، یا ہمیں اس کے حروف کی صحیح ادائیگی اور تلاوت کے اصولوں کو بھی سمجھنا چاہیے؟
انہی اہم سوالات پر گفتگو کرنے اور تجوید کی اہمیت کو آسان انداز میں سمجھنے کے لیے Azharul Jannah کی جانب سے ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
آئیے! قرآنِ کریم کے ساتھ اپنے تعلق کو مزید بہتر بنانے اور اپنی تلاوت کی اصلاح کی طرف ایک قدم بڑھائیں۔
🎙️ Speaker : Syeda Uzma Batool
📅 Date : 23rd October 2026
🕔 Time : 5:00 PM (KSA)
💻 For Sisters on Zoom
Previous
Previous
October 9
Biography of Imam Aasim
Next
Next
October 30